
DG ISI: Why is the post always a source of tension between the government and military? - BBC URDU
Published at : November 20, 2021
لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے آج سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی چارج سنبھالا ہے لیکن یہ عہدہ متعدد بار سول حکومت اور فوجی حکام کے درمیان تنازع کی وجہ بنتا رہا ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے اور عوام اس معاملے پر کیا رائے رکھتے ہیں، جانیے فرحت جاوید اور نعمان مسرور کی اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News